مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

جنابت کے احکام ← → قرآن او راسما ئے متبرکہ

غسل واجب غسل

مسئلہ 414: واجب غسل آٹھ ہیں۔

اول: غسل جنابت دوم: غسل حیض سوم: غسل نفاس چہارم: غسل استحاضہ پنجم: غسل مس میت ششم: غسل میت ہفتم: مستحبی غسل جو نذر ، عہد اور شرعی قسم وغیرہ كی وجہ سے واجب ہو جاتا ہے :

ہشتم: احتیاط واجب کی بناپر نماز آیات کی قضا کےلیے جب مکمل چاند یا سورج گرہن ہو، اور مکلف نے جان بوجھ کر نماز آیات نہ پڑھی ہو یہاں تک کہ قضا ہو جائے، غسل کرنا۔
جنابت کے احکام ← → قرآن او راسما ئے متبرکہ
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français