مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

سجدہٴ سہو کے ضروری مقامات (فتویٰ یا احتیاط واجب کی بنا پر) ← → سجدہٴ سہو

سجدہٴ سہو کے مقامات

مسئلہ 1511: نماز گزار دو مقام میں نماز کے سلام کے بعد لازم ہے سجدہٴ سہو بجالائے :

1
۔ تشہد کا بھول جانا 2۔ چار اور پانچ کے درمیان شک یا جو چیز اس کے حکم میں ہے اس طرح نماز گزار تین مقام میں نماز کے سلام کے بعد احتیاط واجب کی بنا پر اس دستور کے مطابق جو بیان ہوگا سجدہٴ سہو بجالائے:

ا۔ بے جا کلام کرنا 2۔ بے جا سلام پڑھنا 3۔ اجمالی طور پر جانتا ہو کہ نماز کے افعال یا اجزا میں بھول كر کچھ کمی یا زیادتی ہوئی ہے۔

سجدہٴ سہو کے ضروری مقامات (فتویٰ یا احتیاط واجب کی بنا پر) ← → سجدہٴ سہو
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français