مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

نماز لیلۃ الدفن (نماز وحشت) ← → مستحبی نمازیں

تمام مستحبی نمازیں

مسئلہ 1841: روزانہ کے نوافل کے علاوہ مستحبی نمازیں چند قسم کی ہیں بعض خاص وقت جیسے ماہ رمضان یا خاص سبب کی وجہ سے جیسے زیارت یا کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے (خاص مقصد) جیسے بارش ہونے کے لیے، مستحب ہے اور بعض دوسری وہ ہیں جن کے لیے لازم نہیں ہے کہ خاص وقت یا خاص سبب یا مقصد کے لیے پڑھی جائیں کہ ان میں سے بعض خاص طریقے سے انجام دی جاتی ہیں جیسے نماز جعفر طیار اور بعض دوسری نمازیں ہیں جن کا معین اور خاص طریقہ نہیں ہے یعنی صرف دو رکعت نماز کسی خاص دستور کے بغیر جس وقت بھی بغیر کسی سبب کے پڑھی جاتی ہیں کہ ان کو نوافل ابتدائی کہا جاتا ہے ۔

یہاں پر چند معروف اور خاص مستحبی نمازوں کو ذکر کریں گے:
نماز لیلۃ الدفن (نماز وحشت) ← → مستحبی نمازیں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français