مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

اونٹ ، گائے، بھیڑ (بکری) پر زکوٰۃ واجب ہونے کے خصوصی شرائط ← → سونے اور چاندی کی زکوٰۃ ادا کرنے کا وقت

اونٹ ، گائے اور بھیڑ (بکری) کی زکوٰۃ

مسئلہ 2547: جو افراد اونٹ یا گائے یا بھیڑ (بکری) کے مالک ہیں تو اگر عمومی شرائط رکھتے ہوں جو پہلے بیان کئے گئے اور خصوصی شرائط بھی رکھتے ہوں جو آئندہ بیان کیا جائے گا لازم ہے کہ اپنے اونٹ گائے بھیڑ (بکری) کی زکوٰۃ ادا کریں۔
اونٹ ، گائے، بھیڑ (بکری) پر زکوٰۃ واجب ہونے کے خصوصی شرائط ← → سونے اور چاندی کی زکوٰۃ ادا کرنے کا وقت
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français