مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

تجارت کے مال پر زکوٰۃ واجب ہونے کے خصوصی شرائط ← → اونٹ، گائے، بھیڑ کی زکوٰۃ سے مربوط بعض دوسرے احکام

تجارت كے مال کی زکوٰۃ

مسئلہ 2574: جو افراد تجارت کا مال اور کام کے لیے سرمایہ رکھتے ہیں اور ان کا قصد یہ ہے کہ اس کے ذریعے تجارت اور کام کریں تو عمومی شرائط کے ہوتے ہوئے جو پہلے بیان کیا گیا اور خصوصی شرائط کے ساتھ جو بعد میں آئیں گے احتیاط واجب کی بنا پر لازم ہے کہ تجارت كے مال اور سرمایہ کی زکوٰۃ ادا کرے کہ اس کی مقدار چالیسواں حصہ (ڈھائی فی صد) ہے ۔

تجارت کے مال پر زکوٰۃ واجب ہونے کے خصوصی شرائط ← → اونٹ، گائے، بھیڑ کی زکوٰۃ سے مربوط بعض دوسرے احکام
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français