مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر ۔ امام علی نقی علیہ السلام نیٹ ورک (ایلام)

امام علی نقی علیہ السلام نیٹ ورک بھی آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر سے وابسطہ ہے جس کی بنیاد ایلام شہر کے علماء و علمی و ثقافتی اداروں کی حجت الاسلام والمسلمین سید جواد شہرستانی سے کی گئی اس درخواست پر کہ امام علی نقی علیہ السلام کی حیات طیبہ پر مختلف زاویوں سے تحقیق انجام دینے کے لیے ایک مخصوص سائٹ بنائی جائے اور آپ کی شخصیت سے دنیا کو روشاس کرایا جائے، مرجع تقلید جھان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ کے دفتر کی طرف سے، علماء و فضلاء کے تعاون سے اس نیٹ ورک کا افتتاح کیا گیا ہے۔

اس کا پتہ یہ ہے:
ایلام، ایران

العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français