مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

سجدہ کے واجبات ← → رکوع کے مستحبات

7۔ سجدہ

مسئلہ 1234: نماز گزار پر لازم ہے کہ واجب اور مستحب نماز کی ہر رکعت میں رکوع کے بعد دو سجدہ بجالائے اور سجدہ اس طرح ہوگا کہ پیشانی کو خداوند متعال کی بارگاہ میں خضوع کی نیت سے مخصوص شکل میں زمین پہ پیشانی کو رکھے اور سجدے کے واجبات اور اس کے احکام مندرجہ ذیل مسائل میں ذکر کیے جائیں گے۔
سجدہ کے واجبات ← → رکوع کے مستحبات
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français