مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر (کاظمین نیٹ ورک)

یہ نیٹ ورک بھی آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر کی ایک شاخ ہے جس کا افتتاح شہر کاظمین میں کیا گیا ہے۔ یہ سائٹ عربی اور انگریزی دو زبانوں میں ہے۔
اس کے موضوعات اس طرح ہیں:
تاریخ شہر مقدس کاظمین، امام موسی کاظم علیہ السلام اور امام علی محمد تقی علیہ السلام کی سوانح حیات، آڈیو لائبریری، کتاب و کتاب خانہ اور گوشہ تصاویر وغیرہ۔

اس کا پتہ یہ ہے:
کاظمین، عراق

http://www.holykadhmia.com/

العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français